تلاش کا نتیجہ "deewan e ameer ameer minai ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
غم سے بجا ہیں بیتاب عاشقآتش ہے فرقت سیماب عاشق
کیا روکے قضا کے وار تعویذقلعہ ہے نہ کچھ حصار تعویذ
چوٹی میں اگر ہے یار تعویذلا میرے ہی سر سے مار تعویذ
یہ گرم اپنا داغِ جگر ہوگیاپسینے میں خورشید تر ہوگیا
جتنا کمی کہ نامہ سیاہی میں رہ گئیاتنی ہی دیر عضوِ آلہی میں رہ گئی
گرم اندر کا اکھاڑا ہے تو میخانے سےرقص پریوں کا کوئی سیکھ لے پیمانے سے
اے برقِ حسنِ یار یہ اچھا ظہور تھادیدار کو کلیم تھے جلنے کو طور تھا
چمکائے ہیں کیا داغِ جگر آورِ سا نےان پھولوں میں اور آگ لگا دی ہے صبا نے
کہہ رہی ہے حشر میں وہ آنکھ شرمائی ہوئیہاے کیسی اس بھری محفل میں رسوائی ہوئی
نہ شکوہ بے وفائی کا نہ رونا کج ادائی کاسزا ہے دل لگانے کی مزا ہے آشنائی کا
کسی کی چاہ بھی دل میں مرے اے نازنیں نکلیترے تیروں نے گھر کی تلاشی لی کہیں نکلی
پھڑک کر مرغِ بسمل کی طرح عاشق جو مرتے ہیںیہ مقتل ہیں عروسِ تیغ کے صدقے اترتے ہیں
ذرہ ذرہ درد مے کا زاہدودوربیں ہے چشم باطن کے لیے
سب آفتوں سے چھوٹ گیا کر کے ترک حرصکیوں کر نہ ہو مجھے دل بے آرزو پسند
حلقۂ چشم وقت نزع نہیںہے یہ چھلا تری نشانی کا
بنا کر دکھائے مرے درد دل نےتہہ آسماں آسماں کیسے کیسے
نہیں کچھ تیغ قاتل ہی کشیدہخفا ہے مجھ سے مرگ ناگہاں تک
عرصۂ ہستی و طول شب گور و محشربعد ہے بندہ و رب میں ابھی میدانوں کا
تابع دین کبھی دولت پہ نہ شیدا ہوگاپیرو شیر خدا کیا سگ دنیا ہوگا
محرم راز تو بہت ہیں امیرؔجس کو کہتے ہیں رازداں تو ہے
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books